: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹیا لہ 20 اگست ( ایجنسیز) با کسر منو ج کما ر نے ار جن ایوا ر ڈ کی لسٹ میں نا م شا مل نہیں کر نے پر بے عزت محسو س کر نے پر ا سپو ر ٹس منسٹر ی کی بے ا نصا فی کے خلا ف ہتک عزت کا کیس د ائر کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ با کسر جئے بھگوا ن
کو ار جن ایوا ر ڈ کے متنا ز عہ سفا ر ش کو سلیکشن کمیٹی سے ر جو ع کیا گیا ہے ‘ ابھی ا تھلیٹ کے نا مو ں کی تبدیلی کے با ر ے میں غو ر نہیں کیا گیا ہے۔ اسپو ر ٹس ا تھا ر یٹی آ ف ا نڈ یا کے ڈ ا ئر کٹر جنرل جیجی تھا مسن نے کہا ابھی سا ت اتھیلیٹو ں کے نا موں پر میٹنگ میں غو ر کیا گیا جو کہ متفقہ تھا۔